احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 117
بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ﴿117﴾
- بَدِیْعُپیدا کرنے والا
- السَّمَاوَاتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَاِذَااور جب
- قَضٰىوہ فیصلہ کرتا ہے
- اَمْرًاکسی کام کا
- فَاِنَّمَاتو یہی
- يَقُوْلُکہتا ہے
- لَهٗ كُنْاسے ہوجا
- فَيَكُوْنُتو وہ ہوجاتا ہے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
وہ زمین اور آسمانوں کو پیدا کرنے والا ہے، وہ جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہوجا، بس وہی ہوجاتا ہے (1)
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan
117۔ 1 یعنی وہ اللہ تو ہے کہ آسمان و زمین کی ہر چیز کا مالک ہے، ہر چیز اس کی فرمانبردار ہے، بلکہ آسمان کا بغیر کسی نمونے کے بنانے والا بھی وہی ہے۔ علاوہ ازیں وہ جو کام کرنا چاہے اس کے لئے اسے صرف لفظ کن کافی ہے۔
ایسی ذات کو بھلا اولاد کی کیا ضرورت ہوسکتی ہے۔