احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 147

  1. اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ۠ع﴿147﴾

    1. الْحَقُّحق
    2. مِنْسے
    3. رَّبِّکَآپ کا رب
    4. فَلَا تَكُونَنَّپس آپ نہ ہوجائیں
    5. مِنَ الْمُمْتَرِيْنَشک کرنے والے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
آپ کے رب کی طرف سے یہ سراسر حق ہے، خبردار آپ شک کرنے والوں میں نہ ہونا (1)۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

147۔ 1 پیغمبر پر اللہ کی طرف سے جو بھی حکم اترتا ہے، وہ یقینا حق ہے اس میں شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں۔