تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 147
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ۠ع﴿147﴾
- الْحَقُّحق
- مِنْسے
- رَّبِّکَآپ کا رب
- فَلَا تَكُونَنَّپس آپ نہ ہوجائیں
- مِنَ الْمُمْتَرِيْنَشک کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر، یہ نیا قبلہ) تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا
Tafseer · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر فرمایا کہ باوجود اس علم حق کے پھر بھی یہ لوگ اسے چھپاتے ہیں پھر اپنے نبی ﷺ اور مسلمانوں کو ثابت قدمی کا حکم دیا کہ خبردار تم ہرگز حق میں شک نہ کرنا۔