احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 162
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ﴿162﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَا يُخَفَّفُنہ ہلکا ہوگا
- عَنْهُمُان سے
- الْعَذَابُعذاب
- وَلَااور نہ
- ھُمْانہیں
- يُنْظَرُوْنَمہلت دی جائے گی
Translation · Ahsan-ul-Bayan
جس میں ہمیشہ رہیں گے، نہ ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں ڈھیل دی جائے گی۔