تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 162

  1. خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ﴿162﴾

    1. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
    2. فِيْهَااس میں
    3. لَا يُخَفَّفُنہ ہلکا ہوگا
    4. عَنْهُمُان سے
    5. الْعَذَابُعذاب
    6. وَلَااور نہ
    7. ھُمْانہیں
    8. يُنْظَرُوْنَمہلت دی جائے گی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ ہمیشہ اسی (لعنت) میں (گرفتار) رہیں گے۔ ان سے نہ تو عذاب ہی ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں (کچھ) مہلت ملے گی