احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 68
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ؕ قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِكْرٌ١ؕ عَوَانٌۢ بَیْنَ ذٰلِكَ١ؕ فَافْعَلُوْا مَا تُؤْمَرُوْنَ﴿68﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- ادْعُ ۔ لَنَادعاکریں۔ ہمارے لئے
- رَبَّکَاپنا رب
- يُبَيِّنْ ۔ لَنَابتلائے ۔ ہمیں
- مَا هِيَکیسی ہے وہ
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّهٗبیشک وہ
- يَقُوْلُفرماتا ہے
- اِنَّهَابَقَرَةٌوہ گائے
- لَا فَارِضٌنہ بوڑھی
- وَلَا بِكْرٌاور نہ چھوٹی عمر
- عَوَانٌجوان
- بَيْنَ ۔ ذٰلِکَدرمیان۔ اس
- فَافْعَلُوْاپس کرو
- مَاجو
- تُؤْمَرُوْنَتمہیں حکم دیاجاتا ہے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
انہوں نے کہا اے موسیٰ دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے لئے اس کا حلیہ بیان کر دے، آپ نے فرمایا سنو وہ گائے نہ تو بالکل بڑھیا ہو، نہ بچہ، بلکہ درمیانی عمر کی نوجوان ہو، اب جو تمہیں حکم دیا گیا ہے بجا لاؤ۔