احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 69

  1. قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا لَوْنُهَا١ؕ قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ﴿69﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. ادْعُدعا کریں
    3. لَنَاہمارے لیے
    4. رَبَّکَاپنارب
    5. يُبَيِّنْ ۔ لَنَاوہ بتلا دے ۔ ہمیں
    6. مَا ۔ لَوْنُهَاکیسا۔ اس کا رنگ
    7. قَالَاس نے کہا
    8. اِنَّهٗبیشک وہ
    9. يَقُوْلُفرماتا ہے
    10. اِنَّهَاکہ وہ
    11. بَقَرَةٌایک گائے
    12. صَفْرَآءُزرد رنگ
    13. فَاقِعٌگہرا
    14. لَوْنُهَااس کا رنگ
    15. تَسُرُّاچھی لگتی
    16. النَّاظِرِیْنَدیکھنے والے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
وہ پھر کہنے لگے کہ دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہے ؟ فرمایا وہ کہتا ہے وہ گائے زرد رنگ کی ہو، چمکیلا اور دیکھنے والوں کو بھلا لگنے والا اس کا رنگ ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:67.Read it