احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 175

  1. اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّیْطٰنُ یُخَوِّفُ اَوْلِیَآءَهٗ١۪ فَلَا تَخَافُوْهُمْ وَ خَافُوْنِ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿175﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. ذٰلِكُمُیہ تمہیں
    3. الشَّيْطٰنُشیطان
    4. يُخَوِّفُڈراتا ہے
    5. اَوْلِيَآءَهٗاپنے دوست
    6. فَلَاسو نہ
    7. تَخَافُوْھُمْان سے ڈرو
    8. وَخَافُوْنِاور ڈرو مجھ سے
    9. اِنْاگر
    10. كُنْتُمْتم ہو
    11. مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
یہ خبر دینے والا شیطان ہی ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے (1) تم ان کافروں سے نہ ڈرو اور میرا خوف رکھو اگر تم مومن ہو (2)
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

175۔ 1 یعنی تمہیں اس وسوسے اور وہم میں ڈالتا ہے کہ وہ بڑے مضبوط اور طاقتور ہیں۔

175۔ 2 یعنی جب وہ تمہیں اس وہم میں مبتلا کرے تو تم صرف مجھ پر ہی بھروسہ رکھو اور میری ہی طرف رجوع کرو میں تمہیں کافی ہوجاؤں گا اور تمہارا ناصر ہوں گا، جیسے دوسرے مقام پر فرمایا (اَلَيْسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٗ ۭ) 39:36 کیا اللہ اپنے بندے کو کافی نہیں ہے۔