تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 175
اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّیْطٰنُ یُخَوِّفُ اَوْلِیَآءَهٗ١۪ فَلَا تَخَافُوْهُمْ وَ خَافُوْنِ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿175﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- ذٰلِكُمُیہ تمہیں
- الشَّيْطٰنُشیطان
- يُخَوِّفُڈراتا ہے
- اَوْلِيَآءَهٗاپنے دوست
- فَلَاسو نہ
- تَخَافُوْھُمْان سے ڈرو
- وَخَافُوْنِاور ڈرو مجھ سے
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ (خوف دلانے والا) تو شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے تو اگر تم مومن ہو تو ان سے مت ڈرنا اور مجھ ہی سے ڈرتے رہنا