بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 101
قُلِ انْظُرُوْا مَا ذَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا تُغْنِی الْاٰیٰتُ وَ النُّذُرُ عَنْ قَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ﴿101﴾
- قُلِآپ کہ دیں
- انْظُرُوْادیکھو
- مَاذَاکیا ہے
- فِيمیں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِزمین
- وَمَا تُغْنِياور نہیں فائدہ دیتیں
- الْاٰيٰتُنشانیاں
- وَالنُّذُرُاور ڈرانے والے
- عَنْسے
- قَوْمٍلوگ
- لَّا يُؤْمِنُوْنَوہ نہیں مانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ ان کو گندگی میں دھکیل دیتا ہے ۔ آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ تم آسمانوں اور زمین میں غور کرو کہ وہ کیا ہیں اور جو لوگ ایمان لانا نہیں چاہتے ان کو دلیلیں اور دھمکیاں کچھ کام نہیں دیتیں