بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 38
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ؕ قُلْ فَاْتُوْا بِسُوْرَةٍ مِّثْلِهٖ وَ ادْعُوْا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿38﴾
- اَمْکیا
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- افْتَرٰىهُوہ اسے بنالایا ہے
- قُلْآپ کہ دیں
- فَاْتُوْاپس لے آؤ تم
- بِسُوْرَةٍایک ہی سورت
- مِّثْلِهٖاس جیسی
- وَادْعُوْااور بلالو تم
- مَنِجسے
- اسْتَطَعْتُمْتم بلا سکو
- مِّنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ (آپ نے ) اس قرآن کو گھڑ لیا ہے آپ کہہ دیجیے کہ اس جیسی ایک سورت بنا کرلے آئو اور گار تم سچے ہو تو اللہ کے سوا جس کو بلانے کی طاقت ہو اس کو بھی بلا لائو۔