تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 52

  1. ثُمَّ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ١ۚ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا بِمَا كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ﴿52﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. قِيْلَکہا جائے گا
    3. لِلَّذِيْنَان لوگوں کو جو
    4. ظَلَمُوْاانہوں نے ظلم کیا (ظلم)
    5. ذُوْقُوْاتم چکھو
    6. عَذَابَعذاب
    7. الْخُلْدِہمیشگی
    8. هَلْکیا
    9. تُجْزَوْنتمہیں بدلہ دیا جاتا
    10. اِلَّامگر
    11. بِمَاوہ جو
    12. كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَتم کماتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا کہ عذاب دائمی کا مزہ چکھو۔ (اب) تم انہیں (اعمال) کا بدلہ پاؤ گے جو (دنیا میں) کرتے رہے