Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 10. Yunus · Ayah 95

  1. وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَتَكُوْنَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿95﴾

    1. وَلَا تَكُوْنَنَّاور نہ ہونا
    2. مِنَسے
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    5. بِاٰيٰتِآیتوں کو
    6. اللّٰهِاللہ
    7. فَتَكُوْنَپھر ہوجائے
    8. مِنَسے
    9. الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور آپ ان لوگوں میں سے نہ ہوں جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا ۔ ورنہ پھر آپ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔