تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 111
وَ اِنَّ كُلًّا لَّمَّا لَیُوَفِّیَنَّهُمْ رَبُّكَ اَعْمَالَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ بِمَا یَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ﴿111﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- كُلًّاسب
- لَّمَّاجب
- لَيُوَفِّيَنَّهُمْانہیں پورا بدلہ دیگا
- رَبُّكَتیرا رب
- اَعْمَالَهُمْان کے عمل
- اِنَّهٗبیشک وہ
- بِمَا يَعْمَلُوْنَجو وہ کرتے ہیں
- خَبِيْرٌباخبر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارا پروردگار ان سب کو (قیامت کے دن) ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دے گا۔ بےشک جو عمل یہ کرتے ہیں وہ اس سے واقف ہے