Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 123

  1. وَ لِلّٰهِ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ یُرْجَعُ الْاَمْرُ كُلُّهٗ فَاعْبُدْهُ وَ تَوَكَّلْ عَلَیْهِ١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿123﴾

    1. وَلِلّٰهِاور اللہ کے پاس
    2. غَيْبُغیب
    3. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    4. وَالْاَرْضِاور زمین
    5. وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
    6. يُرْجَعُباز گشت
    7. الْاَمْرُکام
    8. كُلُّهٗتمام
    9. فَاعْبُدْهُسو اس کی عبادت کرو
    10. وَتَوَكَّلْاور بھروسہ کرو
    11. عَلَيْهِاس پر
    12. وَمَااور نہیں
    13. رَبُّكَتمہارا رب
    14. بِغَافِلٍغافل (بےخبر)
    15. عَمَّااس سے جو
    16. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ پوشیدہ ہے سب اللہ کی ملکیت ہے اور ہر بات کو بالآخر اس کی طرف لوٹنا ہے پس آپ اسی کی عبادت و بندگی کیجیے اور اس پر بھروسہ کیجیے۔ جو کچھ وہ کر رہے ہیں اللہ اس سے بیخبر نہیں ہے۔