بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 20
اُولٰٓئِكَ لَمْ یَكُوْنُوْا مُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ وَ مَا كَانَ لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ اَوْلِیَآءَ١ۘ یُضٰعَفُ لَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ مَا كَانُوْا یَسْتَطِیْعُوْنَ السَّمْعَ وَ مَا كَانُوْا یُبْصِرُوْنَ﴿20﴾
- اُولٰٓئِكَیہ لوگ
- لَمْ يَكُوْنُوْانہیں ہیں
- مُعْجِزِيْنَعاجز کرنیوالے، تھکانے والے
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَمَا كَانَاور نہیں ہے
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْسے
- دُوْنِسوا
- اللّٰهِاللہ
- مِنْکوئی
- اَوْلِيَآءَحمایتی
- يُضٰعَفُدوگنا
- لَهُمُان کے لیے
- الْعَذَابُعذاب
- مَانہ
- كَانُوْا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ طاقت رکھتے تھے
- السَّمْعَسننا
- وَمَااور نہ
- كَانُوْا يُبْصِرُوْنَوہ دیکھتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ وہ لوگ ہیں جو زمین پر بھی اللہ کو بےبس نہ کرسکیں گے اور ان کے لئے آخرت میں اللہ کے سوا کوئی مددگار نہ ہوگا۔ ان کے لئے دو گنا عذاب ہے۔ یہ لوگ نہ تو سننے کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ دیکھنے کی