Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 54

  1. اِنْ نَّقُوْلُ اِلَّا اعْتَرٰىكَ بَعْضُ اٰلِهَتِنَا بِسُوْٓءٍ١ؕ قَالَ اِنِّیْۤ اُشْهِدُ اللّٰهَ وَ اشْهَدُوْۤا اَنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَۙ﴿54﴾

    1. اِنْنہیں
    2. نَّقُوْلُہم کہتے
    3. اِلَّامگر
    4. اعْتَرٰىكَتجھے آسیب پہنچایا ہے
    5. بَعْضُکسی
    6. اٰلِهَتِنَاہمارا معبود
    7. بِسُوْٓءٍبری طرح
    8. قَالَاس نے کہا
    9. اِنِّىْٓبیشک میں
    10. اُشْهِدُگواہ کرتا ہوں
    11. اللّٰهَاللہ
    12. وَاشْهَدُوْٓااور تم گواہ رہو
    13. اَنِّىْبیشک میں
    14. بَرِيْٓءٌبیزار ہوں
    15. مِّمَّاان سے
    16. تُشْرِكُوْنَتم شریک کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے معبودوں میں سے کسی معبود نے تمہیں کسی خرابی (بیماری) میں مبتلا کردیا ہے (حضرت ھود نے) کہا کہ میں اللہ کو گواہ کرتا ہوں اور تم بھی گواہ رہنا کہ میں ان تمام معبودوں سے نفرت کا اظہار کرتا ہوں جنہیں تم نے اللہ کا شریک بنا رکھا ہے۔