بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 55
مِنْ دُوْنِهٖ فَكِیْدُوْنِیْ جَمِیْعًا ثُمَّ لَا تُنْظِرُوْنِ﴿55﴾
- مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- فَكِيْدُوْنِيْسو مکر (بری تدبیر) کرو میرے بارہ میں
- جَمِيْعًاسب
- ثُمَّپھر
- لَا تُنْظِرُوْنِمجھے مہلت نہ دو
Translation · Baseerat-e-Quran
تم سب مل کر میرے خلاف جو کچھ کرنا چاہتے ہو وہ کر گذرو اور پھر مجھے ذرا بھی مہلت نہ دو ۔