بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 82
فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِیَهَا سَافِلَهَا وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهَا حِجَارَةً مِّنْ سِجِّیْلٍ١ۙ۬ مَّنْضُوْدٍۙ﴿82﴾
- فَلَمَّاپس جب
- جَآءَآیا
- اَمْرُنَاہمارا حکم
- جَعَلْنَاہم نے کردیا
- عَالِيَهَااس کا اوپر (بلند)
- سَافِلَهَااس کا نیچا (پست)
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے برسائے
- عَلَيْهَااس پر
- حِجَارَةًپتھر
- مِّنْ سِجِّيْلٍکنکر (سنگریزہ)
- مَّنْضُوْدٍتہہ بہ تہہ
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے اس زمین کو الٹ دیا اور اوپر کا حصہ نیچے کردیا اور ہم نے ان پر کنکریلے پتھر لگاتار برسائے