بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 93
وَ یٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ اِنِّیْ عَامِلٌ١ؕ سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ١ۙ مَنْ یَّاْتِیْهِ عَذَابٌ یُّخْزِیْهِ وَ مَنْ هُوَ كَاذِبٌ١ؕ وَ ارْتَقِبُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ رَقِیْبٌ﴿93﴾
- وَيٰقَوْمِاے میری قوم
- اعْمَلُوْاتم کام کرتے ہو
- عَلٰيپر
- مَكَانَتِكُمْاپنی جگہ
- اِنِّىْبیشک میں
- عَامِلٌکام کرتا ہوں
- سَوْفَجلد
- تَعْلَمُوْنَتم جان لوگے
- مَنْکون۔ کس ؟
- يَّاْتِيْهِاس پر آتا ہے
- عَذَابٌعذاب
- يُّخْزِيْهِاس کو رسوا کردیگا
- وَمَنْاور کون
- هُوَوہ
- كَاذِبٌجھوٹا
- وَارْتَقِبُوْٓااور تم انتظار کرو
- اِنِّىْمیں بیشک
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- رَقِيْبٌانتظار
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اے میری قوم ! تم اپنی جگہ کام کرتے رہو اور میں اپنا کام کر رہا ہوں۔ تم بہت جلد جان لو گے کہ وہ عذاب کس پر آتا ہے جو رسوا کر دے گا اور یہ معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا ہے۔ تم انتظار کرو۔ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کر رہا ہوں