Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 102

  1. ذٰلِكَ مِنْ اَنْۢبَآءِ الْغَیْبِ نُوْحِیْهِ اِلَیْكَ١ۚ وَ مَا كُنْتَ لَدَیْهِمْ اِذْ اَجْمَعُوْۤا اَمْرَهُمْ وَ هُمْ یَمْكُرُوْنَ﴿102﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. مِنْسے
    3. اَنْۢبَآءِ الْغَيْبِغیب کی خبریں
    4. نُوْحِيْهِہم وہ وحی کرتے ہیں
    5. اِلَيْكَتمہاری طرف
    6. وَمَا كُنْتَاور تم نہ تھے
    7. لَدَيْهِمْان کے پاس
    8. اِذْجب
    9. اَجْمَعُوْٓاانہوں نے جمع کیا (پختہ کیا)
    10. اَمْرَهُمْاپنا کام
    11. وَهُمْاور وہ
    12. يَمْكُرُوْنَچال چل رہے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ یہ سب غیب کی خبریں ہیں جو ہم آپ کی طرف وحی کر رہے ہیں اور آپ اس وقت ان کے پاس نہ تھے جب انہوں نے اپنا کام پکا کرلیا تھا اور وہ اپنی تدبیروں میں لگے ہوئے تھے۔