Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 110

  1. حَتّٰۤى اِذَا اسْتَیْئَسَ الرُّسُلُ وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوْا جَآءَهُمْ نَصْرُنَا فَنُجِّیَ مَنْ نَّشَآءُ١ؕ وَ لَا یُرَدُّ بَاْسُنَا عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ﴿110﴾

    1. حَتّٰٓيیہاں تک
    2. اِذَاجب
    3. اسْتَيْئَسَمایوس ہونے لگے
    4. الرُّسُلُرسول (جمع)
    5. وَظَنُّوْٓااور انہوں نے گمان کیا
    6. اَنَّهُمْکہ وہ
    7. قَدْ كُذِبُوْاان سے جھوٹ کہا گیا
    8. جَآءَهُمْان کے پاس آئی
    9. نَصْرُنَاہماری مدد
    10. فَنُجِّيَپس بچا دئیے گئے
    11. مَنْجنہیں
    12. نَّشَآءُہم نے چاہا
    13. وَاور
    14. لَا يُرَدُّنہیں پھیرا جاتا
    15. بَاْسُنَاہمارا عذاب
    16. عَنِسے
    17. الْقَوْمِقوم
    18. الْمُجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
یہاں تک کہ جب رسول بھی مایوس ہوگئے اور انہوں نے سمجھ لیا کہ وہ جھٹلائے جائیں گے تو ہماری مدد پہنچ گئی ۔ پھر ہم نے جس کو چاہا نجات عطا فرما دی اور ہمارا عذاب مجرموں سے ٹلا نہیں کرتا۔