بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 29
یُوْسُفُ اَعْرِضْ عَنْ هٰذَا١ٚ وَ اسْتَغْفِرِیْ لِذَنْۢبِكِ١ۖۚ اِنَّكِ كُنْتِ مِنَ الْخٰطِئِیْنَ۠ع﴿29﴾
- يُوْسُفُیوسف
- اَعْرِضْجانے دے
- عَنْسے۔ کو
- ھٰذَااس
- وَاسْتَغْفِرِيْاور اے عورت بخشش مانگ
- لِذَنْۢبِكِاپنے گناہ کی
- اِنَّكِبیشک تو
- كُنْتِتو ہے
- مِنَسے
- الْخٰطِئِيْنَخطا کار (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اے یوسف ! تو اس معاملہ کو نظر انداز کر دے اور اے عورت تو اپنے گناہ کی معافی مانگ۔ بیشک تو وہی خطا کاروں میں سے ہے۔