بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 40
مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلَّاۤ اَسْمَآءً سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ مَّاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ١ؕ اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ اَمَرَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ١ؕ ذٰلِكَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿40﴾
- مَانہیں
- تَعْبُدُوْنَتم پوجتے
- مِنْ دُوْنِهٖٓاس کے سوا
- اِلَّآمگر
- اَسْمَآءًنام
- سَمَّيْتُمُوْهَآتم نے رکھ لیے ہیں
- اَنْتُمْتم
- وَاٰبَآؤُكُمْاور تمہارے باپ دادا
- مَّآنہیں
- اَنْزَلَ اللّٰهُاللہ نے اتاری
- بِهَااس کے لیے
- مِنْ سُلْطٰنٍکوئی سند
- اِنِنہیں
- الْحُكْمُحکم
- اِلَّامگر
- لِلّٰهِاللہ کا
- اَمَرَاس نے حکم دیا
- اَلَّاکہ نہ
- تَعْبُدُوْٓاعبادت کرو تم
- اِلَّآمگر
- اِيَّاهُصرف اس کی
- ذٰلِكَیہ
- الدِّيْنُ الْقَيِّمُسیدھا دین
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
- لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس ایک اللہ کو چھوڑکر تم جن کی بندگی کرتے ہو۔ وہ کچھ نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ داددوں نے رکھ لئے ہیں جس کی کوئی سند اور دلیل نہیں ہے۔ حکم صرف اللہ کا ہے جس نے یہ فرمایا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت و بندگی نہ کرو۔ یہی سچا دین ہے۔ لیکن اکثر لوگ اس بات کو جاننے نہیں۔