بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 44
قَالُوْۤا اَضْغَاثُ اَحْلَامٍ١ۚ وَ مَا نَحْنُ بِتَاْوِیْلِ الْاَحْلَامِ بِعٰلِمِیْنَ﴿44﴾
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اَضْغَاثُپریشان
- اَحْلَامٍخواب
- وَمَااور نہیں
- نَحْنُہم
- بِتَاْوِيْلِتعبیر دینا
- الْاَحْلَامِخواب (جمع)
- بِعٰلِمِيْنَجاننے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے کہا کہ یہ تو یوں ہی پریشان خیالات ہیں اور ہم خوابوں کی تعبیر کا علم بھی نہیں رکھتے۔