بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 45
وَ قَالَ الَّذِیْ نَجَا مِنْهُمَا وَ ادَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ اَنَا اُنَبِّئُكُمْ بِتَاْوِیْلِهٖ فَاَرْسِلُوْنِ﴿45﴾
- وَقَالَاور اس نے کہا
- الَّذِيْوہ جو
- نَجَابچا
- مِنْهُمَاان دو سے
- وَادَّكَرَاور اسے یاد آیا
- بَعْدَبعد
- اُمَّةٍایک مدت
- اَنَا اُنَبِّئُكُمْمیں بتلاؤں گا تمہیں
- بِتَاْوِيْلِهٖاس کی تعبیر
- فَاَرْسِلُوْنِسو مجھے بھیج دو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ آدمی جو بچ گیا تھا اس کو ایک مدت کے بعد یاد آیا۔ اس نے کہا کہ میں اس خوا بکی تعبیر بتا سکتا ہوں مجھے (یوسف کے پاس قید خانے میں ) بھیج دو ۔