بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 12. Yusuf · Ayah 52
ذٰلِكَ لِیَعْلَمَ اَنِّیْ لَمْ اَخُنْهُ بِالْغَیْبِ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ كَیْدَ الْخَآئِنِیْنَ﴿52﴾
- ذٰلِكَیہ
- لِيَعْلَمَتاکہ وہ جان لے
- اَنِّىْبیشک میں
- لَمْ اَخُنْهُنہیں اس کی خیانت کی
- بِالْغَيْبِپیٹھ پیچھے
- وَاَنَّ اللّٰهَاور بیشک اللہ
- لَايَهْدِيْنہیں چلنے دیتا
- كَيْدَفریب
- الْخَآئِنِيْنَدغا باز (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ اس نے (حضرت یوسف نے ) اس لئے کہا تھا تاکہ وہ جان لیں کہ میں نے پیٹھ پیچھے خیانت نہیں کی تھی