بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 26
اَللّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ وَ فَرِحُوْا بِالْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ مَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا فِی الْاٰخِرَةِ اِلَّا مَتَاعٌ۠ع﴿26﴾
- اَللّٰهُاللہ
- يَبْسُطُکشادہ کرتا ہے
- الرِّزْقَرزق
- لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے وہ چاہتا ہے
- وَيَقْدِرُتنگ کرتا ہے
- وَفَرِحُوْااور وہ خوش ہیں
- بِالْحَيٰوةِزندگی سے
- الدُّنْيَادنیا
- وَمَااور نہیں
- الْحَيٰوةُ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- فِيمقابلہ (میں)
- الْاٰخِرَةِآخرت
- اِلَّامگر (صرف)
- مَتَاعٌمتاع حقیر
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق (کے دروازے) کھول دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کردیتا ہے اور وہ جس دنیاوی زندگی پر خوش ہو رہے ہیں (وہ یاد رکھیں کہ ) دنیا کی زندگی آخرت کے مقابلے میں متاع قلیل ہے۔