Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 36

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَفْرَحُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مِنَ الْاَحْزَابِ مَنْ یُّنْكِرُ بَعْضَهٗ١ؕ قُلْ اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ وَ لَاۤ اُشْرِكَ بِهٖ١ؕ اِلَیْهِ اَدْعُوْا وَ اِلَیْهِ مَاٰبِ﴿36﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. اٰتَيْنٰهُمُہم نے انہیں دی
    3. الْكِتٰبَکتاب
    4. يَفْرَحُوْنَوہ خوش ہوتے ہیں
    5. بِمَآاس سے جو
    6. اُنْزِلَنازل کیا گیا
    7. اِلَيْكَتمہاری طرف
    8. وَاور
    9. مِنَبعض
    10. الْاَحْزَابِگروہ
    11. مَنْجو
    12. يُّنْكِرُانکار کرتے ہیں
    13. بَعْضَهٗاس کی بعض
    14. قُلْآپ کہ دیں
    15. اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
    16. اُمِرْتُمجھے حکم دیا گیا
    17. اَنْکہ
    18. اَعْبُدَمیں عبادت کروں
    19. اللّٰهَاللہ
    20. وَاور
    21. لَآ اُشْرِكَنہ شریک ٹھہراؤں
    22. بِهٖاس کا
    23. اِلَيْهِاس کی طرف
    24. اَدْعُوْامیں بلاتا ہوں
    25. وَاِلَيْهِاور اسی کی طرف
    26. مَاٰبِمیرا ٹھکانا
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ وہ لوگ جن کو میں نے کتاب دی تھی (جو اہل کتاب ہیں) وہ اس پر خوش ہیں کہ جو کچھ آپ کی طرف اتارا گیا ہے اور بعض گروہ وہ بھی ہیں جو اس کا انکار کرتے ہیں۔ آپ ﷺ کہہ دیجیے مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت و بندگی کروں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کروں۔ میں اسی کی طرف بلاتا ہوں اور اسی کی طرف میرا ٹھکانا ہے