بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 37
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ حُكْمًا عَرَبِیًّا١ؕ وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا وَاقٍ۠ع﴿37﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- اَنْزَلْنٰهُہم نے اس کو نازل کیا
- حُكْمًاحکم
- عَرَبِيًّاعربی زبان میں
- وَلَئِنِاور اگر
- اتَّبَعْتَتونے پیروی کی
- اَهْوَآءَهُمْان کی خواہشات
- بَعْدَبعد
- مَا جَآءَكَجبکہ تیرے پاس آگیا
- مِنَ الْعِلْمِعلم (وحی)
- مَا لَكَتیرے لیے نہیں
- مِنَ اللّٰهِاللہ سے
- مِنْ وَّلِيٍّکوئی حمایتی
- وَّلَا وَاقٍاور نہ کوئی بچانے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اس طرح ہم نے اس قرآن کو عربی میں نازل کیا ہے ۔ اگر آپ نے علم آجانے کے بعد ان کی خواہشات کی پیروی کی تو آپ کے لئے نہ اللہ کی حمایت ہوگی اور نہ کوئی بچانے والا ہوگا۔