تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 13. Ar-Ra'd · Ayah 37

  1. وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ حُكْمًا عَرَبِیًّا١ؕ وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ بَعْدَ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا وَاقٍ۠ع﴿37﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. اَنْزَلْنٰهُہم نے اس کو نازل کیا
    3. حُكْمًاحکم
    4. عَرَبِيًّاعربی زبان میں
    5. وَلَئِنِاور اگر
    6. اتَّبَعْتَتونے پیروی کی
    7. اَهْوَآءَهُمْان کی خواہشات
    8. بَعْدَبعد
    9. مَا جَآءَكَجبکہ تیرے پاس آگیا
    10. مِنَ الْعِلْمِعلم (وحی)
    11. مَا لَكَتیرے لیے نہیں
    12. مِنَ اللّٰهِاللہ سے
    13. مِنْ وَّلِيٍّکوئی حمایتی
    14. وَّلَا وَاقٍاور نہ کوئی بچانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو عربی زبان کا فرمان نازل کیا ہے۔ اور اگر تم علم (ودانش) آنے کے بعد ان لوگوں کی خواہشوں کے پیچھے چلو گے تو خدا کے سامنے کوئی نہ تمہارا مددگار ہوگا اور نہ کوئی بچانے والا
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 13 : 37