Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 38

  1. رَبَّنَاۤ اِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِیْ وَ مَا نُعْلِنُ١ؕ وَ مَا یَخْفٰى عَلَى اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ﴿38﴾

    1. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    2. اِنَّكَبیشک تو
    3. تَعْلَمُتو جانتا ہے
    4. مَا نُخْفِيْجو ہم چھپاتے ہیں
    5. وَمَااور جو
    6. نُعْلِنُہم ظاہر کرتے ہیں
    7. وَمَااور نہیں
    8. يَخْفٰىچھپی ہوئی
    9. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    10. مِنْسے۔ کوئی
    11. شَيْءٍچیز
    12. فِي الْاَرْضِزمین میں
    13. وَلَااور نہ
    14. فِيمین
    15. السَّمَآءِآسمان
Translation · Baseerat-e-Quran
ہمارے رب آپ اچھی طرح جانتے ہیں جو کچھ ہم چھپاتے ہیں اور جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں۔ لیکن زمین اور آسمانوں کی کوئی بات آپ سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔