IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 39

  1. اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ وَهَبَ لِیْ عَلَى الْكِبَرِ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ اِنَّ رَبِّیْ لَسَمِیْعُ الدُّعَآءِ﴿39﴾

    1. اَلْحَمْدُتمام تعریفیں
    2. لِلّٰهِاللہ کیلئے
    3. الَّذِيْوہ جو جس
    4. وَهَبَ لِيْبخشا مجھے
    5. عَلَيپر۔ میں
    6. الْكِبَرِبڑھاپا
    7. اِسْمٰعِيْلَاسمعیل
    8. وَاِسْحٰقَاور اسحق
    9. اِنَّبیشک
    10. رَبِّيْمیرا رب
    11. لَسَمِيْعُالبتہ سننے والا
    12. الدُّعَآءِدعا
Translation · Baseerat-e-Quran
تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے بڑھاپے میں مجھے اسماعیل و اسحاق عطا فرمائے بیشک میرا رب دعا کا سننے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 14:35.Read it