بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 14
وَ لَوْ فَتَحْنَا عَلَیْهِمْ بَابًا مِّنَ السَّمَآءِ فَظَلُّوْا فِیْهِ یَعْرُجُوْنَۙ﴿14﴾
- وَلَوْاور اگر
- فَتَحْنَاہم کھول دیں
- عَلَيْهِمْان پر
- بَابًاکوئی دروازہ
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- فَظَلُّوْاوہ رہیں
- فِيْهِاس میں
- يَعْرُجُوْنَچڑھتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر ہم ان کے لئے آسمان کا دروازہ کھول دیں پھر وہ اس میں چھڑتے چلے جائیں