بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 16
وَ اِذِ اعْتَزَلْتُمُوْهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ فَاْوٗۤا اِلَى الْكَهْفِ یَنْشُرْ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یُهَیِّئْ لَكُمْ مِّنْ اَمْرِكُمْ مِّرْفَقًا﴿16﴾
- وَاِذِاور جب
- اعْتَزَلْتُمُوْهُمْتم نے ان سے کنارہ کرلیا
- وَاور
- مَا يَعْبُدُوْنَجو وہ پوجتے ہیں
- اِلَّا اللّٰهَاللہ کے سوا
- فَاْوٗٓاتو پناہ لو
- اِلَىطرف میں
- الْكَهْفِغار
- يَنْشُرْ لَكُمْپھیلادے گا تمہیں
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- مِّنْسے
- رَّحْمَتِهٖاپنی رحمت
- وَيُهَيِّئْمہیا کرے گا
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنْسے
- اَمْرِكُمْتمہارے کام
- مِّرْفَقًاسہولت
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر وہ (آپس میں) کہنے لگے کہ جب تم ان لوگوں سے اور جن کو وہ پوجتے ہیں ان سے بےتعلق ہوگئے ہو تو تم غار میں جا کر پناہ کیوں نہیں لیتے۔ تمہارا پروردگار تم پر اپنی رحمتیں بکھیرے گا اور تمہارے کام کو درست کر دے گا۔