بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 21
وَ كَذٰلِكَ اَعْثَرْنَا عَلَیْهِمْ لِیَعْلَمُوْۤا اَنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ اَنَّ السَّاعَةَ لَا رَیْبَ فِیْهَا١ۗۚ اِذْ یَتَنَازَعُوْنَ بَیْنَهُمْ اَمْرَهُمْ فَقَالُوا ابْنُوْا عَلَیْهِمْ بُنْیَانًا١ؕ رَبُّهُمْ اَعْلَمُ بِهِمْ١ؕ قَالَ الَّذِیْنَ غَلَبُوْا عَلٰۤى اَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَیْهِمْ مَّسْجِدًا﴿21﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- اَعْثَرْنَاہم نے خبردار کردیا
- عَلَيْهِمْان پر
- لِيَعْلَمُوْٓاتا کہ وہ جان لیں
- اَنَّکہ
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچا
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- السَّاعَةَقیامت
- لَا رَيْبَکوئی شک نہیں
- فِيْهَااس میں
- اِذْجب
- يَتَنَازَعُوْنَوہ جھگڑتے تھے
- بَيْنَهُمْآپس میں
- اَمْرَهُمْان کا معاملہ
- فَقَالُواتو انہوں نے کہا
- ابْنُوْابناؤ
- عَلَيْهِمْان پر
- بُنْيَانًاایک عمارت
- رَبُّهُمْان کا رب
- اَعْلَمُ بِهِمْخوب جانتا ہے انہیں
- قَالَکہا
- الَّذِيْنَ غَلَبُوْاوہ لوگ جو غالب تھے
- عَلٰٓيپر
- اَمْرِهِمْاپنے کام
- لَنَتَّخِذَنَّہم ضرور بنائیں گے
- عَلَيْهِمْان پر
- مَّسْجِدًاایک مسجد
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اس طرح ہم نے ان کے حال پر لوگوں کو مطلع کردیا تاکہ وہ لوگ اس بات کو جان لیں کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور قیامت (کے آنے میں) کوئی شک نہیں ہے۔ وہ لوگ آپس میں جھگڑتے رہے تھے کہ ان پر کوئی عمارت بنا دی جائے۔ اللہ ان کے مختلف حالات کو اچھی طرح جانتا ہے۔ بہرحال جو لوگ اپنے کام پر غالب تھے (حکام وقت) انہوں نے کہا کہ ہم تو ان کے پاس ایک مسجد بنائیں گے۔