IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 28

  1. وَ اصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدٰوةِ وَ الْعَشِیِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَهٗ وَ لَا تَعْدُ عَیْنٰكَ عَنْهُمْ١ۚ تُرِیْدُ زِیْنَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ لَا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٗ عَنْ ذِكْرِنَا وَ اتَّبَعَ هَوٰىهُ وَ كَانَ اَمْرُهٗ فُرُطًا﴿28﴾

    1. وَاصْبِرْاور روکے رکھو
    2. نَفْسَكَاپنا نفس (اپنا آپ)
    3. مَعَساتھ
    4. الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَوہ لوگ جو پکارتے ہیں
    5. رَبَّهُمْاپنا رب
    6. بِالْغَدٰوةِصبح
    7. وَالْعَشِيِّاور شام
    8. يُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
    9. وَجْهَهٗاس کا چہرہ (رضا)
    10. وَلَا تَعْدُنہ دوڑیں، نہ پھریں
    11. عَيْنٰكَتمہاری آنکھیں
    12. عَنْهُمْان سے
    13. تُرِيْدُتم طلبگار ہوجاؤ
    14. زِيْنَةَآرائش
    15. الْحَيٰوةِزندگی
    16. الدُّنْيَادنیا
    17. وَلَا تُطِعْاور کہا نہ مانو
    18. مَنْجو۔ جس
    19. اَغْفَلْنَاہم نے غافل کردیا
    20. قَلْبَهٗاس کا دل
    21. عَنْسے
    22. ذِكْرِنَااپنا ذکر
    23. وَاتَّبَعَاور پیچھے پڑگیا
    24. هَوٰىهُاپنی خواہش
    25. وَكَانَاور ہے
    26. اَمْرُهٗاس کا کام
    27. فُرُطًاحد سے بڑھا ہوا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اپنے آپ کو ایسے لوگوں کے ساتھ روکے رہئیے جو صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے ہیں اور سای کی رضا اور خوشنودی چاہتے ہیں۔ دنیاوی زندگی کی رونق کے خیال سے آپ کی آنکھیں ان کی طرف سے ہرگز نہ بدلیں اور ان کا کہا نہ مانئے جن کا دل ہم نے اپنے ذکر سے غافل کردیا ہے اور جو اپنی خواہشات کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور وہ اپنے کام میں حد سے گزر گئے ہیں
The commentary on this passage starts at ayah 18:27.Read it