بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 59
وَ تِلْكَ الْقُرٰۤى اَهْلَكْنٰهُمْ لَمَّا ظَلَمُوْا وَ جَعَلْنَا لِمَهْلِكِهِمْ مَّوْعِدًا۠ع﴿59﴾
- وَتِلْكَیہ (ان)
- الْقُرٰٓىبستیاں
- اَهْلَكْنٰهُمْہم نے انہیں ہلاک کردیا
- لَمَّاجب
- ظَلَمُوْاانہوں نے ظلم کیا
- وَجَعَلْنَااور ہم نے مقرر کیا
- لِمَهْلِكِهِمْان کی تباہی کے لیے
- مَّوْعِدًاایک مقررہ وقت
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یہ بستیاں (جو تمہارے سامنے ہیں) جب یہاں کے لوگ ظالم ہوگئے تھے تو ہم نے ان کو تباہ و برباد کردیا تھا اور ہم نے ان کی اس برباد کا وعدہ کیا ہوا تھا۔