بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 64
قَالَ ذٰلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِ١ۖۗ فَارْتَدَّا عَلٰۤى اٰثَارِهِمَا قَصَصًاۙ﴿64﴾
- قَالَاس نے کہا
- ذٰلِكَیہ
- مَا كُنَّا نَبْغِجو ہم چاہتے تھے
- فَارْتَدَّاپھر وہ دونوں لوٹے
- عَلٰٓيپر
- اٰثَارِهِمَااپنے نشانات (قدم)
- قَصَصًادیکھتے ہوئے
Translation · Baseerat-e-Quran
موسیٰ نے کہا وہی تو مقام ہے جس کی ہمیں تلاش تھی۔ پھر وہ دونوں اپنے نشانات قدم پر دیکھتے ہوئے لوٹے۔