بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 50
اَفِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ اَمِ ارْتَابُوْۤا اَمْ یَخَافُوْنَ اَنْ یَّحِیْفَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ رَسُوْلُهٗ١ؕ بَلْ اُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ۠ع﴿50﴾
- اَفِيْ قُلُوْبِهِمْکیا ان کے دلوں میں
- مَّرَضٌکوئی روگ
- اَمِیا
- ارْتَابُوْٓاوہ شک میں پڑے ہیں
- اَمْیا
- يَخَافُوْنَوہ ڈرتے ہیں
- اَنْکہ
- يَّحِيْفَ اللّٰهُظلم کرے گا اللہ
- عَلَيْهِمْان پر
- وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
- بَلْبلکہ
- اُولٰٓئِكَوہ
- هُمُوہی
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا ان کے دلوں میں کوئی مرض ہے یا وہ شک میں پڑے ہوئے ہیں یا وہ اس بات سے ڈرتے ہیں کہ اللہ اور اس کے رسول ان پر ظلم کریں گے (نہیں) بلکہ وہی ظالم لوگ ہیں۔