بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 24. An-Noor · Ayah 51
اِنَّمَا كَانَ قَوْلَ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذَا دُعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ اَنْ یَّقُوْلُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿51﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- كَانَہے
- قَوْلَبات
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
- اِذَاجب
- دُعُوْٓاوہ بلائے جاتے ہیں
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- لِيَحْكُمَتاکہ وہ فیصلہ کردیں
- بَيْنَهُمْان کے درمیان
- اَنْکہ۔ تو
- يَّقُوْلُوْاوہ کہتے ہیں
- سَمِعْنَاہم نے سنا
- وَاَطَعْنَااور ہم نے اطاعت کی
- وَاُولٰٓئِكَاور وہ
- هُمُوہی
- الْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
ایمان والوں کی بات تو یہ ہوتی ہے کہ جب انہیں اللہ اور رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ ان کے درمیان فیصلہ کردیا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی اور یہی وہ لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں۔