بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 63
فَاَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْبَحْرَ١ؕ فَانْفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّوْدِ الْعَظِیْمِۚ﴿63﴾
- فَاَوْحَيْنَآپس ہم نے وحی بھیجی
- اِلٰىطرف
- مُوْسٰٓيموسیٰ
- اَنِکہ
- اضْرِبْتو مار
- بِّعَصَاكَاپنا عصا
- الْبَحْرَدریا
- فَانْفَلَقَتو وہ پھٹ گیا
- فَكَانَپس ہوگیا
- كُلُّ فِرْقٍہر حصہ
- كَالطَّوْدِپہاڑ کی طرح
- الْعَظِيْمِبڑے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تو موسیٰ (علیہ السلام) کی طرف وحی بھیجی کہ تم اپنا عصا سمندر پر مارو۔ چناچہ وہ سمندر پھٹ کر بڑے بڑے پہاڑ کی طرح ہوگیا۔