تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 63

  1. فَاَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْبَحْرَ١ؕ فَانْفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّوْدِ الْعَظِیْمِۚ﴿63﴾

    1. فَاَوْحَيْنَآپس ہم نے وحی بھیجی
    2. اِلٰىطرف
    3. مُوْسٰٓيموسیٰ
    4. اَنِکہ
    5. اضْرِبْتو مار
    6. بِّعَصَاكَاپنا عصا
    7. الْبَحْرَدریا
    8. فَانْفَلَقَتو وہ پھٹ گیا
    9. فَكَانَپس ہوگیا
    10. كُلُّ فِرْقٍہر حصہ
    11. كَالطَّوْدِپہاڑ کی طرح
    12. الْعَظِيْمِبڑے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس وقت ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ اپنی لاٹھی دریا پر مارو۔ تو دریا پھٹ گیا۔ اور ہر ایک ٹکڑا (یوں) ہوگیا (کہ) گویا بڑا پہاڑ (ہے)