IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 172

  1. اَلَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِلّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَصَابَهُمُ الْقَرْحُ١ۛؕ لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا مِنْهُمْ وَ اتَّقَوْا اَجْرٌ عَظِیْمٌۚ﴿172﴾

    1. اَلَّذِيْنَجن لوگوں نے
    2. اسْتَجَابُوْاقبول کیا
    3. لِلّٰهِاللہ کا
    4. وَالرَّسُوْلِاور رسول
    5. مِنْۢ بَعْدِبعد
    6. مَآکہ
    7. اَصَابَھُمُپہنچا انہیں
    8. الْقَرْحُزخم
    9. لِلَّذِيْنَان کے لیے جو
    10. اَحْسَنُوْاانہوں نے نیکی کی
    11. مِنْھُمْان میں سے
    12. وَاتَّقَوْااور پرہیزگاری کی
    13. اَجْرٌاجر
    14. عَظِيْمٌبڑا
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ جو زخم لگ جانے کے باوجود اللہ اور اس کے رسول کا کہا مانتے ہیں ان میں سے جو لوگ نیک اور متقی ہیں ان کے لئے اجر عظیم ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 3:165.Read it