بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 173
اَلَّذِیْنَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ اِیْمَانًا١ۖۗ وَّ قَالُوْا حَسْبُنَا اللّٰهُ وَ نِعْمَ الْوَكِیْلُ﴿173﴾
- اَلَّذِيْنَوہ لوگ جو
- قَالَکہا
- لَھُمُان کے لیے
- النَّاسُلوگ
- اِنَّکہ
- النَّاسَلوگ
- قَدْ جَمَعُوْاجمع کیا ہے
- لَكُمْتمہارے لیے
- فَاخْشَوْھُمْپس ان سے ڈرو
- فَزَادَھُمْتو زیادہ ہوا ان کا
- اِيْمَانًاایمان
- وَّقَالُوْااور انہوں نے کہا
- حَسْبُنَاہمارے لیے کافی
- اللّٰهُاللہ
- وَنِعْمَاور کیسا اچھا
- الْوَكِيْلُکارساز
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ جن کے لئے کہا گیا کہ لوگوں نے تمہارے خلاف بہت کچھ جمع کرلیا ہے ان سے خوف کھاؤ۔ لیکن ان باتوں سے ان کا جذبہ ایمانی اور بڑھ گیا۔ انہوں نے کہا ہمارے لئے اللہ کافی ہے اور وہی ہمارا کارساز ہے۔