تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 172
اَلَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِلّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ مِنْۢ بَعْدِ مَاۤ اَصَابَهُمُ الْقَرْحُ١ۛؕ لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا مِنْهُمْ وَ اتَّقَوْا اَجْرٌ عَظِیْمٌۚ﴿172﴾
- اَلَّذِيْنَجن لوگوں نے
- اسْتَجَابُوْاقبول کیا
- لِلّٰهِاللہ کا
- وَالرَّسُوْلِاور رسول
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- مَآکہ
- اَصَابَھُمُپہنچا انہیں
- الْقَرْحُزخم
- لِلَّذِيْنَان کے لیے جو
- اَحْسَنُوْاانہوں نے نیکی کی
- مِنْھُمْان میں سے
- وَاتَّقَوْااور پرہیزگاری کی
- اَجْرٌاجر
- عَظِيْمٌبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جنہوں نے باوجود زخم کھانے کے خدا اور رسول (کے حکم) کو قبول کیا جو لوگ ان میں نیکوکار اور پرہیزگار ہیں ان کے لئے بڑا ثواب ہے