تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 173

  1. اَلَّذِیْنَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ اِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوْا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ اِیْمَانًا١ۖۗ وَّ قَالُوْا حَسْبُنَا اللّٰهُ وَ نِعْمَ الْوَكِیْلُ﴿173﴾

    1. اَلَّذِيْنَوہ لوگ جو
    2. قَالَکہا
    3. لَھُمُان کے لیے
    4. النَّاسُلوگ
    5. اِنَّکہ
    6. النَّاسَلوگ
    7. قَدْ جَمَعُوْاجمع کیا ہے
    8. لَكُمْتمہارے لیے
    9. فَاخْشَوْھُمْپس ان سے ڈرو
    10. فَزَادَھُمْتو زیادہ ہوا ان کا
    11. اِيْمَانًاایمان
    12. وَّقَالُوْااور انہوں نے کہا
    13. حَسْبُنَاہمارے لیے کافی
    14. اللّٰهُاللہ
    15. وَنِعْمَاور کیسا اچھا
    16. الْوَكِيْلُکارساز
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(جب) ان سے لوگوں نے آکر بیان کیا کہ کفار نے تمہارے (مقابلے کے) لئے لشکر کثیر) جمع کیا ہے تو ان سے ڈرو۔ تو ان کا ایمان اور زیادہ ہوگیا۔ اور کہنے لگے ہم کو خدا کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے