بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 30. Ar-Room · Ayah 53
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِ الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ۠ع﴿53﴾
- وَمَآ اَنْتَاور آپ نہیں
- بِهٰدِيہدایت دینے والے
- الْعُمْىِاندھا
- عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ ۭاس کی گمراہی سے
- اِنْ تُسْمِعُآپ نہیں سنا سکتے
- اِلَّامگر
- مَنْ يُّؤْمِنُجو ایمان لاتا ہے
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں پر
- فَهُمْپس وہ
- مُّسْلِمُوْنَفرمانبردار (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
نہ آپ ان لوگوں کو (جواندھے بنے ہوئے ہیں) گم راہی سے نکال کر راہ ہدایت دکھا سکتے ہیں۔ آپ ان لوگوں کو ہی سنا سکتے ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے اور فرماں برداری اختیار کرتے ہیں۔