بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 32. As-Sajda · Ayah 20
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فَسَقُوْا فَمَاْوٰىهُمُ النَّارُ١ؕ كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَاۤ اُعِیْدُوْا فِیْهَا وَ قِیْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ﴿20﴾
- وَاَمَّااور رہے
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- فَسَقُوْانافرمانی کی
- فَمَاْوٰىهُمُتو ان کا ٹھکانا
- النَّارُ ۭجہنم
- كُلَّمَآجب بھی
- اَرَادُوْٓاوہ ارادہ کریں گے
- اَنْ يَّخْرُجُوْاکہ وہ نکلیں
- مِنْهَآاس سے
- اُعِيْدُوْالوٹا دیئے جائیں گے
- فِيْهَااس میں
- وَقِيْلَاور کہا جائے گا
- لَهُمْانہیں
- ذُوْقُوْاتم چکھو
- عَذَابَ النَّارِدوزخ کا عذاب
- الَّذِيْوہ جو
- كُنْتُمْتم تھے
- بِهٖاس کو
- تُكَذِّبُوْنَجھٹلاتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جنہوں نے نافرمانی کی ہوگی ان کا ٹھاکانا جہنم ہے۔ جب بھی وہ اس سے نکلنا چاہیں گے تو ان کو اسی میں دھکیل دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم اس جہنم کا مزہ چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔