بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 32. As-Sajda · Ayah 5
یُدَبِّرُ الْاَمْرَ مِنَ السَّمَآءِ اِلَى الْاَرْضِ ثُمَّ یَعْرُجُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗۤ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ﴿5﴾
- يُدَبِّرُوہ تدبیر کرتا ہے
- الْاَمْرَتمام کام
- مِنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- اِلَى الْاَرْضِزمین تک
- ثُمَّپھر
- يَعْرُجُوہ رجوع کرے گا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- فِيْ يَوْمٍایک دن میں
- كَانَہے
- مِقْدَارُهٗٓاس کی مقدار
- اَلْفَ سَنَةٍایک ہزار سال
- مِّمَّااس سے جو
- تَعُدُّوْنَتم شمار کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ آسمانوں سے زمین تک ہر معاملہ کی دیکھ بھا ل کرتا ہے۔ پھر ہر معاملہ امر اس کے سامنے ایک ایسے دن میں پہنچ جاتا ہے جو تمہارے شمار میں ایک ہزار سال ہے۔